*** This is a Book full of Blessings that we have revealed unto you so people ponder upon its verses and men of intellect may reflect. (Quran 38:29) ***
This unique application presents with the following essential tools to understand The Holy Quran for Urdu readers:
- A Guide to understand basics of Arabic, as used in Quran,
- Complete translation of The Holy Quran with word by word meanings using color-coded scheme to understand the usage of words in proper context,
- Complete continuous dictionary of The Holy Quran.
*** یہ کتاب جو ہم نے تم پر نازل کی ہے بابرکت ہے تاکہ لوگ اس کی آیتوں میں غور کریں اور تاکہ اہل عقل نصیحت پکڑیں۔ سورۃ ۳۸، آیت ۲۹ ***
اس منفرد اپلیکیشن میں اردو قارئین کے لئے قرآن پاک کو سمجھنے کے لئے مندرجہ ذیل کتابیں شامل ہیں
عربی گائیڈ جو آپ کو قرآن پاک میں عربی کے استعمال کے بارے میں رہنمائی دے گی
قرآن پاک کا مکمل لفظی ترجمہ جس میں قرآن پاک کے الفاظ کو صحیح سیاق و سباق میں سمجھانے کے لئے کلر کوڈنگ کا استعمال کیا گیا ہے
تلاوت کی ترتیب سے مکمل لغات القرآن